17 ستمبر 2010 - 19:30

بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں ٹرین حادثے میں مرنیوالوں کی تعداد80 ہوگئی ہے۔

واقعہ سینتھیا ضلع میں پیش آیاجہاں مسافرٹرین رکی ہوئی ریل سے ٹکراگئی، کئی افراد بوگیوں میں تاحال پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ایک سوبیس زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔حادثے کولاپرواہی ٹھہرایا گیا ہے۔

.......

/110